• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینجھر جھیل کی سطح میں کمی، کراچی میں قلت آب کا خدشہ

ٹھٹھہ میں واقع کینجھرجھیل میں پانی کی سطح میں تیزی سےکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کینجھر جھیل کی سطح میں کمی، کراچی میں قلت آب کا خدشہ
کینجھر جھیل کی سطح میں کمی، کراچی میں قلت آب کا خدشہ

محکمہ آبپاشی کے حکام کا کہنا ہے کہ کینجھر جھیل میں پانی کی سطح میں کمی کے باعث کراچی میں پانی کی قلت ہوسکتی ہے۔

کینجھر جھیل کی سطح میں کمی، کراچی میں قلت آب کا خدشہ

حکام محکمہ آبپاشی نے مزید بتایا کہ کینجھر جھیل میں پانی کی آمدکم اور اخراج زیادہ ہے،جھیل میں پانی کی سطح 46فٹ رہ گئی ہے۔

کینجھر جھیل کی سطح میں کمی، کراچی میں قلت آب کا خدشہ
کینجھر جھیل کی سطح میں کمی، کراچی میں قلت آب کا خدشہ

حکام کے مطابق کینجھر جھیل کی سطح 44فٹ ہوگئی تو کراچی شہر کو جھیل سے پانی کی فراہمی بند ہوسکتی ہے۔

کینجھر جھیل کی سطح میں کمی، کراچی میں قلت آب کا خدشہ

واضح رہے کہ ٹھٹھہ میں واقع کینجھر جھیل جسے کلری جھیل بھی کہا جاتا ہے ناصرف کراچی کو پانی کی فراہمی کا بہت بڑا ذریعہ ہے بلکہ شہر قائد کے مکینوں کی تفریح کے حوالے سے بھی اہم مقام ہے۔

کینجھر جھیل کی سطح میں کمی، کراچی میں قلت آب کا خدشہ

گرمیوں میں ہزاروں شہری روزانہ تفریح کے لیے کینجھر جھیل کا رخ کرتے ہیں۔

تازہ ترین