• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں 'ایئرکرافٹ یسٹورنٹ اس وقت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

چین میں 'ایئر کرافٹ 'ریسٹورنٹ کی دھوم

چین کے صوبے Hubeiکے شہر Wuhan میں ایک چینی شخص نے اپنی بیوی کیلئے طیارہ خریدا اور پھر اُسے خوبصورت ایئر کرافٹ ریسٹورنٹ میں تبدیل کردیا جہاں کھانا بھی فلائٹ اٹنڈنٹ کا لباز زیب تن کئے ویٹرز پیش کرتی ہیں۔

چین میں 'ایئر کرافٹ 'ریسٹورنٹ کی دھوم


چین میں 'ایئر کرافٹ 'ریسٹورنٹ کی دھوم

منفرد نوعیت کے اس ریسٹورنٹ میں آکر گاہک نہ صرف جہاز میں بیٹھنے کا شوق پورا کرتے ہیں بلکہ لذیذ کھانوں کا لطف بھی اُٹھاتے ہیں ۔

چین میں 'ایئر کرافٹ 'ریسٹورنٹ کی دھوم


تازہ ترین
تازہ ترین