• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں مسافر طیارے کی کاکپٹ میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ


چین میں مسافر طیارے کی کاپ پٹ میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

تفصیلات کے مطابق ائیر لائنز نامی طیارے کا رخ چین کی جانب تھا جب پائلٹ کو کاک پٹ میں خرابی کی خبر ہوئی لیکن پائلٹ نے حاضر دماغی کامظاہرہ کرتے ہوئے مسافر طیارہ ائیرپورٹ پر بحفاظت اتارلیا۔

اس حادثے میں خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے ،تاہم جہاز کا عملہ اور پائلٹ معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

تازہ ترین