• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ، آتش فشاں پہاڑ سے نکلتے لاوے کی ویڈیو وائرل ہو گئی


امریکی ریاست ہوائی کے نیشنل پارک میں آتش فشاں پہاڑ سے لاوابہنے کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہاجس کی حال کی منظرِ عام پر آنے والی ویڈیونے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کررہا ہے ۔

امریکہ، آتش فشاں پہاڑ سے نکلتے لاوے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ہوائی میں واقع متحرک آتش فشاں کیلایوا کی ڈرون سے بنائی گئی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لاوا انتہائی تیزی سے فضا میں اچھل رہا ہے اور دہکتے انگاروں سے بھرا یہ لاوافضا میں بلند ہوتے ہوئے دیکھنے والوں کوحیران کر رہا ہے ۔

احتیاطی تدابیر کی صورت میں کئے گئے اس فیصلے کے بعد سیاح ایک مقررہ فاصلے سے یہ نظارے دیکھنے پہنچے جبکہ لاوا ندی کی صورت میں بہنے کی ویڈیو بھی آن لائن وائرل ہو گئی ۔

تازہ ترین