بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتو ن جیوتی اٹھارہ سا ل کی عمر کو پہنچنے کے بعد دنیا کی مختصر ترین خاتون کا اعزا زحاصل کر نے میں کا میا ب ہو گئیں ۔24سالہ جیو تی کاقد صرف چوبیس اعشاریہ سات انچ اور وزن پا نچ کلو سے بھی کم ہے ۔
نا گ پو ر میں جنم لینے والی جیوتی کو اٹھارہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے پستہ قامت خا تو ن کااعزاز ملا جن کا قدچوبیس اعشاریہ سات انچ زیا دہ ہے ۔ جیوتی اپنے مختصر ترین قد کے با وجو د ایک بھر پور زندگی گزار ہی ہیں اورانہیں با لی ووڈ فلموں میں اداکاری کی پیشکش بھی ہو چکی ہے۔