• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے افغان سفیرکی ملاقات،باہمی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلام آباد میں متعین افغان سفیر عمر زاخیلوال نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی امور سمیت حالیہ دو طرفہ رابطوں کے تناظر میں آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہٴ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین