• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ میں تین روزہ سالانہ کامک کون کا انعقاد


تھائی لینڈ میں تین روزہ سالانہ کامک کون کا رنگا رنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد فلمی کرداروں کے دلچسپ روپ دھارے شرکت کے لئے پہنچ گئے۔

تھائی لینڈ میں تین روزہ سالانہ کامک کون کا انعقاد

تین روز تک جاری رہنے والے اس کامک کنونشن میں شریک افراد نے سپر ہیروزاورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں کے روپ میں دکھائی دئیے جن کی پسندیدگی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس میلے میں ایسی کئی فلموں کے ٹیزر ٹریلرز،گیمز،ایڈیشنز اور کھلونے بھی پیش کئے گئے۔

جادوئی اور سائنسی فلموں کے مو ضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں کوئی سپر ہیرو بنا نظر آیا تو کوئی خود کو اسپائیڈر مین سمجھ رہا تھا جب کہ کسی نے سائنس فکشن فلموں کے مختلف عجیب وغریب لبا س پہن رکھے ہیں۔

اس میلے میں مزید سینکڑوں شائقین کیا آمد متوقع ہے۔

تازہ ترین