• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی نوجوان نے ہیوی بائیک پر بیٹھے دوست کو گِرا دیا


دوست سر پھرا ہو تو یقیناًاس کی دوستی خاصی مہنگی پڑ جاتی ہے ، اب اس چینی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو اپنے دوست کے ہمراہ ہیوی بائیک پر سوار ہو کر ریسٹورنٹ کھانا کھانے آیا۔

 چینی نوجوان نے ہیوی بائیک پر بیٹھے دوست کو گِرا دیا

واپس لوٹتے ہوئے اس کا دوست ہیوی بائیک پر سوار ہوا تو اس نے نہایت تیز ی بائیک دوڑانے کی کوشش کی جس کی نتیجے میں بائیک کی پچھلی سیٹ پر بیٹھا نوجوان ہو امیں اچھلتے ہوئے بری طرح فٹ پاتھ پر جاگِرا۔

 چینی نوجوان نے ہیوی بائیک پر بیٹھے دوست کو گِرا دیا
 چینی نوجوان نے ہیوی بائیک پر بیٹھے دوست کو گِرا دیا

تو جناب ایسا دوست ہو تو دشمن کی کیا ضرورت ہے ۔

تازہ ترین