• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں رنگا رنگ گریجویٹ فیشن ویک 2018کی رونقیں جاری


چین میں رنگا رنگ گریجویٹ فیشن ویک2018 کی رونقیں جاری ہیں جس میں ملک بھرکے آرٹس کالجز اور جامعات میں زیر تعلیم طلباء کے ڈیزائن کیے گئے ملبوسات پیش کیے جارہے ہیں۔

چین میں رنگا رنگ گریجویٹ فیشن ویک 2018کی رونقیں جاری

چین کے دار الحکومت بیجنگ میں شروع ہونے والے اس فیشن ویک میں ماڈلز دیدہ زیب ڈیزائنز زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیررہی ہیں جبکہ اس دوران مردوں کے ملبوسات کی نمائش بھی کی جارہی ہے۔

چین میں رنگا رنگ گریجویٹ فیشن ویک 2018کی رونقیں جاری
چین میں رنگا رنگ گریجویٹ فیشن ویک 2018کی رونقیں جاری

ان طلباء کی حوصلہ افزائی کیلئے شرکاء کی بڑی تعداد بھی یہاں کا رخ کررہی ہے جو ان اْبھرتے ہوئے ڈیزائنرز کا کام دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں۔13مئی سے شروع ہونیو الا یہ فیشن ویک 4روز تک رونقیں بکھیرنے کے بعدآج 16مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔