• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد کتنی ہے؟

دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار 754 ہے ،سب سے زیادہ 680 کا تعلق امریکا سے ہے جوچین ،بھارت اور جرمنی کے ارب پتیوں کی مجموعی تعداد سے زیادہ ہے ۔

ایک سروے کے مطابق چین کے 338 ، بھارت کے 104 ، برطانیہ کے 90 اور سعودی عرب اور امارت کے 62 افراد ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہیں ۔

2016کے مقابلے میں ارب پتی افراد کی دولت میں چوبیس فیصد اضافہ ہوا جو اب نو اعشاریہ دو ٹریلین ڈالر ہے۔

گزشتہ برس کے مقابلے میں ارب پتی خواتین کی تعداد میں بھی اٹھارہ فی صد اضافہ ہوا۔

ایمیزون کے سربراہ چیف بیزوس امیرترین شخص قرار پائے ، ان کی مجموعی دولت ایک سو پینتیس ارب ڈالر ہے، دوسرے نمبر پر بل گیٹس اور پھر وارن بفٹ رہے۔

تازہ ترین