• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی نوجوان نے آرٹ کی دنیا کو نیا رنگ دیدیا


یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

چین سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے آرٹ کی دنیا میں نہ صرف شاندار انداز میں قدم رکھا بلکہ اُسے نیا رنگ دیدیا ۔

نوجوان نے کاغذ کا استعمال کرتے ہوئے انہیں تھری ڈی انداز میں کاٹتے ہوئے یوں تراشہ کہ لیونارڈو ڈی کیپریو، کرسٹیانورونالڈ،ٹیلر سوئفٹ، اسٹیفن ہاکنگ و دیگر مشہور شخصیات کے خوبصورت مجسمے بنا ڈالے اور پھر انہیں برقی لایٹس سے سجا کر پیش کئے۔

تازہ ترین