• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن









امریکہ،پرانے جہاز کو شاندار گھرمیں تبدیل

امریکا میں جہازوں کے دیوانے ایک شخص نے ناکارہ جہاز کو شاندارگھر میں تبدیل کرتے ہوئے اس میں رہائش اختیار کر لی ہے۔

امریکہ،پرانے جہاز کو شاندار گھرمیں تبدیل

گھنے جنگلات کے بیچ و بیچ موجود بوئینگ 727جہازکے رہائشی اس ریٹائرڈ یونانی شخص نے ایک عام گھر کی طرح تمام بنیادی سہولیات سے جہاز کو انتہائی مہارت سے آراستہ کیا ہے۔

امریکہ،پرانے جہاز کو شاندار گھرمیں تبدیل

جبکہ اس بڑے جہاز کی تزئین و آرائش کرتے ہوئے اسے ایک گھر میں تبدیل کر دیاگیا ہے۔

امریکہ،پرانے جہاز کو شاندار گھرمیں تبدیل

کچن،بیڈ روم،ڈرائینگ روم اور اردگرد کے دیدہ زیب مناظر کو دیکھنے کیلئے شیشے کی کھڑکیوں سے مزین اس انوکھے گھر میں رہنے والے بروس کیمبیل نے اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد کچھ انوکھا کرنے کی ٹھا نی۔

امریکہ،پرانے جہاز کو شاندار گھرمیں تبدیل

بس پھر کیا تھا اس نے اپنی مہارت و قابلیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس جہاز کو اپنی رہائش گارہ میں تبدیل کر لیا۔

تازہ ترین