• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

سابق وزیر اعظم نوازشریف اپنی بیٹی اور داماد کے ساتھ جمعے کو لندن فلیٹس سے متعلق ریفرنس میں بیان ریکارڈ کرائیں گے، احتساب عدالت نے ملزمان سے 127 سوالوں پر جواب طلب کررکھا ہے ۔

نوازشریف جمعے کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے، نیب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں ملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر سے 127 سوالو پر جواب طلب کررکھا ہے۔

نواز شریف کو اثاثوں کی ملکیت سے متعلق دفاع پیش کرنے جیسے سوالوں کا بھی سامنا ہے، مریم نواز کو لندن فلیٹس سے متعلق ٹرسٹ ڈیڈز پرجوابات دینے ہیں۔

تازہ ترین