• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی بچوں کاایک ساتھ رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ


تیز رفتاری سے رسی کودنے کیلئے بیحد مہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی ہے اور ویڈیو میں نظر آنے والے ان جاپانی بچوں کو اگر ہم رسی پھلانگنے کا ماہر کہیں توکچھ غلط نہ ہوگا جنہوں نے رسی پھلانگنے کادلچسپ مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

جاپان کے شہر Fuji کے ایک ایلیمنٹری اسکول کے 12طالبعلموں پر مشتمل ایک گروپ نے ایک ساتھ ایک منٹ کے دوران 230بار رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین