• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں خودکارگاڑیوں کی دلچسپ ریس انعقاد کا گیا جس میں بغیر ڈرائیور کے ٹریک پر دوڑتی گاڑیاں دکھ کر شائقین بھی حیران رہ گئے۔

چین کے شہر تیانجن میں منعقد ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں خودکار سسٹم کے تحت چلنے والی اٹھائیس گاڑیوں نے دس کلو میٹر کے طویل ٹریک پر خوب ریس لگائی۔

واضح رہے منفرد نوعیت کا یہ مشینی مقابلہ ورلد انٹیلی جینٹ ڈرائیونگ چیلنج کے موقع پر منعقد کیا گیا ہے ہے جو چین میں جاری دوسری عالمی انٹیلی جینس کانفرنس کا اہم ترین حصہ ہے جبکہ ڈبلیو آئی سی میں دنیا بھر کی کمپنیز کے تیار کردہ جدید ڈرون و جدید مشینیں نمائش کیلئے پیش کئے جائیں رہی ہیں۔

تازہ ترین