• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکامیں گاڑیوں کے درمیان سالانہ زور آزمائی کا مقابلہ



انسانوں اور مختلف جانوروں کے درمیان زور آزمائی کے متعدد مقابلوں کا انعقاد تو دنیا بھر میں کیا جاتا ہے لیکن امریکا میں تو ایک ایسا گاؤں بھی ہے جہاں گاڑیاں لڑتی دکھائی دیتی ہیں۔


امریکامیں گاڑیوں کے درمیان سالانہ زور آزمائی کا مقابلہ

امریکی ریاست الینوائے میں گاڑیوں کے درمیان زور آزمائی کے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی شہروں سے ماہر ڈرائیورز کی بڑی تعداد نے اپنی گاڑیوں کے ساتھ شرکت کی۔

مقابلے میں شریک درجنوں ڈرائیورزنے اپنی گاڑیوں کے ذریعے زور آزمائی کی جبکہ اس دوران کئی کمزورگاڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا بھی شکار ہوئیں۔

اس دلچسپ مقابلے میں اپنی مہارت کے ذریعے ججز اور شرکاء کو متاثر کرنے والے ڈرائیورز فاتح قرار پائے۔


تازہ ترین