• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ کی سڑک پر ڈرامائی انداز میں ڈکیتی کی واردات

جنوبی افریقہ کی سڑک پر ڈرامائی انداز میں ڈکیتی کی واردات

ڈاکوؤں نے دھماکا خیز مواد کے ذریعے کیش وین لوٹ لی،سڑک پر ہر طرف نوٹ بکھر گئے۔۔ مجرم فلمی انداز اپنا کر سب کو حیران کرگئے۔

ڈاکوؤں نے اپنی گاڑیاں نقد پیسوں سے بھریں اور فرار ہوگئے۔


تازہ ترین