• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔

اسکیٹنگ کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اسکیٹنگ کرتے وقت توازن کا خاص خیال کرنا پڑتا ہے لیکن اس نوجوان کو دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ بہت ہی آسان کام ہے۔

ڈھلان والی سڑک پر خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے نوجوان کی شاندار اسکیٹنگ پر مبنی ویڈیو نے ان دنوں انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور اب تک ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

تازہ ترین