• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پینگوئنز بھی کنگ فو سیکھنے میدان میں آگئیں

پینگوئنز بھی کنگ فو سیکھنے میدان میں آگئیں

کنگ فو سیکھنے کے شوقین صرف انسان ہی نہیں ہوتے بلکہ اب اس میدان میں پینگوئز نے بھی اینٹری دے دی ہے۔

جی ہاں، یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں درجنوں پینگوئنز کو مختلف کرتب بازی سکھائی جارہی ہے۔

نٹ کھٹ شرارتیں کرتی یہ پینگوئنز اپنی دلچسپ اداؤں سے شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں تاہم یہ ویڈیو دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہورہے ہیں۔


تازہ ترین