• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیوبا میں طیارہ حادثے کا شکار

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں مسافر طیارہ پرواز کرتے ہی حادثے کا شکار ہوگیا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق بوئنگ 737 جوز مارٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز کرتے ہی حادثے کا شکار ہوگیا، طیارے میں 104 مسافر اور عملے کے 3 افراد سوار تھے۔

ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ کیوبا کے شہر ہولگن جارہا تھا۔

تازہ ترین