• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت قیوم آبادمیں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی نے ایم ٹرنک والاکے تعاون سیحواویلفیئر کلینک قیوم آبادمیں فری میڈیکل کیمپ لگایا ۔مس راحیلہ ،ڈاکٹر محمد امین اور عمران الحق ودیگر نے کیمپ کا معائنہ کیا ۔ کیمپ میں 200سے زائدمریضوں نے استفادہ کیا۔جس میں جنرل اوپی ڈ ی،70،گائینی15 ،شوگر50، بلڈ پریشر50آنکھوںکے امراض میں مبتلا40مریضوں کا چیک اَپ ہوا۔جبکہ4مریض کا موتیاپک چکا تھا،اُن کاالمصطفیٰ گلشن اقبال میں فری آپریشن کیاجائے گا۔

تازہ ترین