• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی جوکھیو بحیثیت چیئرمین مارکیٹ کمیٹی بحال

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کراچی مارکیٹ کمیٹی کے برطرف چیئر میں علی احمد جوکھیو چیئر مین شپ پر بحال کردیا ہے، جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملیر کے ایم این اے اور ایم پی اے کے ساتھ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی ، اور اپنا موقف پیش کیا، جس پر وزیر اعلی نے علی احمد جوکھیو کو کراچی مارکیٹ کمیٹی کے چیئر مین پر بحال کردیا،واضح رہے کہ کراچی مارکیٹ کمیٹی کے چیئر مین حاجی علی احمد جوکھیو کو عدالتی حکم پر برطرف کیا گیا تھا۔

تازہ ترین