• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

چین کی پہلی نجی کمپنی کا خلائی راکٹ کا کامیاب تجربہ


بیجنگ ( جنگ نیوز ) چین کی نجی کمپنی نے ذیلی مدار تک پہنچنے والے راکٹ کو خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

چین کے مذکورہ صنعت میں آنے سے امریکی کمپنیوں کی اجارہ داری کے لیے بھی خطرہ پیدا ہوگیا۔

چین کی پہلی نجی کمپنی کا خلائی راکٹ کا کامیاب تجربہ

راکٹ لانچ کرنے والی ’ون اسپیس‘ نامی بیجنگ کی کمپنی ان درجن بھر کمپنیوں میں سے ہے جو عالمی اسپیس انڈسٹری میں اپنا حصہ ڈالنے میں مصروف ہیں ۔

بینک آف امریکا کی ذیلی کمپنی ’میرل لنچ‘ کےتخمینے کے مطابق عالمی اسپیس انڈسٹری کا حجم تقریباً 3 سو ارب 39 کروڑ ڈالر ہے، جس میں امریکی کمپنیوں اسپیس-ایکس اور بلیو اورنج کی اجارہ داری ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین