• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


موسم کی خرابی اکثر جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے۔

چین میں ایسے ہی مناظر اُس وقت دیکھنے کو ملے جب ٹینس بال سائز برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔

چین میں ژالہ باری،کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

چین میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگی جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کے نہ صرف شیشے ٹوٹ گئے بلکہ گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے جبکہ کئی لوگ زخمی بھی ہوئے۔

تازہ ترین