• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تاہم روس میں اب بھی موسم سرد ہے اور برف کی داد گیری بر قرار ہے۔

روس میں برف کی داداگیری

روس کے شہرSurgutسے منظرِ عام پر آنیوالی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دریا پر جمی برف پورے طاقت سے شہر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے اورلوہے کا جنگلہ اس برف کے ریلے کے سامنے بالکل بے بس دکھائی دے رہا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا ہے ۔

تازہ ترین