• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں


بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا، امریکی اداکارہ میگھن مارکل اور شہزادے ہیری کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے لندن پہنچ گئیں۔

ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں

پریانکا چوپڑا ہالی وڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے متعدد ہالی وڈ دوست ہیں جن میں سے ایک اداکارہ میگھن مارکل بھی ہیں۔

ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں

پریانکا  گزشتہ روز لندن پہنچیں اور اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ خود بھی شاہی شادی کے لیے کافی پر جوش ہیں۔

Welcomed by the UK sun... #nomakeupnofilter

A post shared by Priyanka Chopra (@priyankachopra) on


شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کی شادی آج ہوگی، جس کے لیے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں

شادی کی تقریب آج شاہی محل ونڈسر پیلس میں ہوگی، جہاں آنجہانی لیڈی ڈیانا سمیت ملکہ الزبتھ اور دیگر شاہی افراد کی شادیاں طے پائی تھیں۔

ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں


ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں

شادی کی تقریبات کا آغاز 12 بجے سینٹ جارج چیپل چرچ میں ہوگا جس میں شرکت کے لیے 600 افراد کو مدعو کیا گیا ہے۔

ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں

ونڈسر پیلس میں ہونے والی تقریب میں 2 ہزار 600 افراد کو مدعو کیا گیا ہے۔

ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں


ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں

برطانوی عوام میں شادی کے حوالے سے زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے ۔

ہیری اور میگھن کی شادی، پریانکا چوپڑا لندن پہنچ گئیں

یاد رہے کہ پرنس ہیری آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے صاحبزادے ہیں۔

شہزداہ ہیری کے بڑے بھائی پرنس ولیم کی شادی کیٹ مڈلٹن سے ہوئی اور ان کے تین بچے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین