• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن









دیوارِچین پر19ویں سالانہ میر اتھن

چین میں د نیا کی مشکل ترین میرا تھن کاانعقاد کیا گیا جس میں شا مل ایتھلیٹس کو دیو ارِ چین کی پا نچ ہزا ر سے زا ئد سیڑ ھیا ں سر کر نی ہوتی ہیں۔

دیوارِچین پر19ویں سالانہ میر اتھن

میر اتھن میں چین،کینیڈا،جاپان،روس،فرانس اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تقریباً 2ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔چین کے صوبے ہبائی سے گزرتے دیوارِچین کے جنشالنگ سیکشن پر ہونے والی اس میراتھن میں حصہ لینے والے شرکاء کو پانچ ہزا ر ایک سو چونسٹھ(5164) سیڑھیاں طے کر کے یہ مشکل ترین میر اتھن مکمل کر نی تھی۔

دیوارِچین پر19ویں سالانہ میر اتھن


دیوارِچین پر19ویں سالانہ میر اتھن

رواں برس اٹلی سے تعلق رکھنے والے Oscar Peregoنامی ایتھلیٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں جنوبی افریقا کی Maria Marincowitzنے مقررہ فاصلہ سب سے پہلے طے کر مقابلہ جیتا۔

تازہ ترین