• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس میں ڈیجیٹل میوزیم عوام کیلئے کھول دیا گیا



خوشبوؤں کے شہر پیرس میں ڈیجیٹل میوزیم نے عوام کوحیرت میں ڈال دیا جس کے دروازے وزیٹرز کے لئے کھول دئیے گئے ہیں ۔

پیرس میں ڈیجیٹل میوزیم عوام کیلئے کھول دیا گیا

اس حیرت انگیز میوزیم میں ملٹی میڈیا ٹیکنالوجی اور پروجیکشن کی بدولت نامور آرٹ کے فن پاروں کو چلتی پھرتی تصاویر میں تبدیل کر دیا گیا ہےاور انہیں اس انداز میں کینوس پر پیش کیا گیا ہے کہ تصاویر جیتی جاگتی معلوم ہو تی ہیں۔

وزیٹرزاس میوزیم میں پہنچ کر حیرت انگیز آرٹ ورک میں کھوجاتے ہیں۔یہ رنگا رنگ اور روشنیوں سے سجا ڈیجیٹل میوزیم رواں سال اکتوبر تک عوام کے لئے کھلا رہے گا ۔

تازہ ترین