• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘کی نئی جھلکیاں جاری



ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم ’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

 فلم ’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘کی نئی جھلکیاں جاری

پیٹون ریڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ بلاک بسٹر فلم ’سیریز آنٹ مین‘ کا 12واں حصہ ہے جس میں مشہور کردار آنٹ میں ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئے گا۔

فلم میں مرکزی کردارہالی وڈ اداکارپال روڈ نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں ایوینجلین لِلی، مائیکل پینا،جوڈی گریر،والٹن گوگنز اور بوبی کیناویل شامل ہیں۔

 فلم ’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘کی نئی جھلکیاں جاری

کیون فیج کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 6جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین