• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم اللہ یوسف زئی(19مئی2018) پختونخوامیں متحدہ مجلس عمل کی کامیابی کے امکانات

٭ آپ نے درست کہا اب حالات 2002والے نہیں ہیں اس وقت مذہب اور امریکہ کا کارڈ استعمال کر کے ایم ایم اے جیت گئی تھی اب ووٹر کا فی حد تک با شعور ہوگیا ہے اور وہ ماضی کی کارکردگی کو جانچتا ہے تو اس حوالے سے ایم ایم اے کی کارکردگی سب کے سامنے ہے اسلام کے نام پر ووٹ لیکرکے پی کےمیں وہ کچھ بھی نہ کر سکی دوسری چھوٹی جماعتیں اس بار قابل ذکر کارکردگی دکھا جائیں گی۔(سلمان حیدر ، سمندری)
تازہ ترین