• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے حالات میں خرابی کے پیچھے بھارت براہ راست ملوث ہے، ضیاء عباس

بلوچستان کے حالات میں خرابی  کے پیچھے بھارت براہ راست ملوث ہے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت کی جانب سے ملک کے دفاعی اداروں کو بدنام کرنے کی مہم کے نتیجے میں ایک بار پھر بلوچستان کے حالات میں خرابی پیدا ہورہی ہے جس کے پیچھے بھارت براہ راست ملوث ہے، انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم بھارتی میڈیا میں پاکستان کو بدنام کررہے ہیں اور دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین