• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف جے جے وی ایل میں 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت 26 مئی تک ملتوی کردی ہے۔ہفتہ کواحتساب عدالت میں جےجے وی ایل کیس کی سماعت ہوئی جہاں ملزم اطہر حسین اور دیگر شریک ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ڈاکٹر عاصم حسین علاج کے لیے بیرون ملک جانے اجازات لے رکھی ہے،نیب کے گواہ عظمت کہ بیان پر ملزمان کے وکلا ء نے جرح مکمل کر لی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر ریفرنس کے مزید گواہوں کو طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 26 مئی تک ملتوی کردی ہے۔
تازہ ترین