• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وزیر خارجہ کاافغان صدر اشرف غنی کو فون، معاشی اور فوجی تعاون کی یقین دہانی

واشنگٹن (واجد علی سید) امریکا کے نئے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پمپیو نے جمعے کو افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلیفون کر کے معاشی اور فوجی تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی ، عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کا یہ پہلا فون تھا جس میں انہوں نے افغانی صدر کی تعریف کی کہ انہوں نے افغانستان کے اداروں کی اصلاحات کے لئے قابل قدر اقدامات کئے ہیں اور امید کی کہ افغانستان کے آئندہ ہونے والے انتخابات وقت پر ، شفاف اور معتبر ہونگے۔
تازہ ترین