• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کا گیس کمپنیوں کو واجبات وصولی کا نوٹس جاری

ایف بی آر کا گیس کمپنیوں کو واجبات وصولی کا نوٹس جاری

ایف بی آر نے گیس کی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلز ٹیکس کی مد میں اکٹھے کئے جانے والے 5ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کے لئے 31مئی تک کا نوٹس دے دیا ہے۔واجبات ادا نہ کرنے کی صورت میں نا دہندہ کمپنیوں کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کا نوٹس دے دیا۔

ملنے والی معلومات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں بلوں کے ساتھ سیلز ٹیکس کی مد میں حاصل ہونے والے محصولات ایف بی آر کو منتقل کرنے میں تاخیر کر رہی ہیں۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے محصولات کا ہدف پورا کرنے کے لئے فوری طور پر یہ وصولیاں چاہتا ہے۔

تازہ ترین