• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں پولیس اہلکاروں نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی

چین میں پولیس اہلکاروں نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی

چین میں پولیس اہلکاروں نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی، سیلابی پانی میں بہہ جانے والے23 لاکھ روپے مالیت کے 20ہزار امریکی ڈالرز ڈھونڈ نکالے۔

چین کے شہر Weifang میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب سیلابی پانی میں بہہ جانے والی ایک گاڑی میں رکھے ہزاروں ڈالر کی رقم ڈھونڈنے کیلئے پولیس اہلکار پانی میں اتر گئے اور نوٹوں کی تلاش شروع کردی اور پھر 20ہزار ڈالر پانی سے ڈھونڈ نکالے۔

بعد ازاں پولیس نے یہ رقم اس کے مالک کے حوالے بھی کردی۔

تازہ ترین