• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن میں چاقو کا ایک اور حملہ ، نوجوان ہلاک

لندن مزید خطرناک ہونے لگا ، چاقو کے ایک اور حملے میں بیس برس کے نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔

واقعہ جنوبی لندن کے علاقے میچم میں پیش آیا، پولیس نے نوجوان کی شناخت جاری نہیں کی ، لندن میں صرف پانچ مہینوں کے دوران سینتیس افراد چاقو کے وار سے مارے جاچکے ہیں۔

جرائم کی مختلف واداتوں میں اب تک 62 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

تازہ ترین