• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت کراچی کے تحت لیاری میں چائلڈ پرٹیکشن سینٹر کا افتتاح انجینئر اعجاز احمد نے کیا۔چائلڈ پروٹیکشن سینٹرمیں اسٹریٹ چلڈرن کو تعلیم کے ساتھ اخلاقی وسماجی تربیت بھی دی جائے گی ۔اس موقع پر سرفراز شیخ ،ابوبکر،ہارون راجپوت ،محمد خالداور امیر جان بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین