• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کی عدم فراہمی کیخلاف غریب عوام پارٹی کے تحت آج دھرنا دیا جائے گا

کراچی(پ ر)پاکستان غریب عوام پارٹی کے چیئر مین سید ارشد حسین نے کہا ہے کہ شہر کے بیشتر علاقوں بالخصوص ناظم آباد،گلبہار،وحید آباد،عثمانیہ کالونی ،رضویہ سو سائٹی و ملحقہ علاقوں میں کئی ماہ سے پانی کی شدید قلت اور کوئی شنوائی نہ ہونے کیخلاف پیر کو شام 4بجے ناظم آباد ،پہلی چورنگی،رضویہ مارکیٹ کے سامنے پر امن دھرنا دیا جائے گا۔
تازہ ترین