• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایم سی ساؤتھ کی گاڑیوں کو پیٹرول کی فراہمی بند کر دی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی ایم سی ساؤتھ کی گاڑیوں کو پیٹرول کی فراہمی بند کر دی گئی زرائع نے بتایاکہ ڈی ایم سی انتظامیہ نے ابھی تک رقم ادا نہیں کی اور پیٹرول پمپ مالکان کو ایک کروڑ سے زیادہ کی نادہندہ نکلی ہےفیول کی فراہمی بند ہونے سے ضلع جنوبی کے محکمہ باغات اور ایڈورٹائیزنگ سمیت ایم اینڈ ڈی اور بی این آر کے کاموں سمیت اینٹی انکروچمنٹ کے محکمے نے بھی کام روک دیاہے۔
تازہ ترین