• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، ایم اے ریگولر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایم اے ریگولرسال اول وآخر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں21 مئی 2018 ء تک توسیع کردی گئی ہے ۔ طلبہ اپنے امتحانی فارم =5700/روپے فیس کے ساتھ اپنے متعلقہ کالجزمیں جمع کراسکتے ہیں۔
تازہ ترین