• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ شاہ شمس میں نیومحرر دفتر کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز سیف الله خٹک نے چوہدری ذوالفقار علی کے ساتھ تھانہ شاہ شمس میں نیومحرر دفتر کا افتتاح کیا،تھانہ شاہ شمس میں افتتاح کے موقع پر ایس ڈی پی او مظفرآباد ،ایس ایچ او ممتاز آباد ،ایس ایچ او شاہ شمس اور بھی کئی سماجی شخصیات نے شرکت کی،محرر دفتر کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی میں ایس ایس پی آپریشنز اور چوہدری ذوالفقار کو پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا۔
تازہ ترین