• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتحا ن میں نقل کرتے ہوئےطالب علم پکڑا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) امتحا ن میں نقل کرتے ہوئے طالب علم رنگے ہاتھ پکڑا گیا،تھا نہ بدھلہ سنت کے علاقےمخدوم رشید سکول میں میٹرک کے امتحان میں عاقب بذریعہ کاغذ نقل کرکے مضمون لکھ رہاتھا کہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جس پر سپریٹنڈنٹ وسیم احمد نے امیدوار کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
تازہ ترین