• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیزرفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر)تیزرفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگیا ، ایمرسن کالج بوسن روڈ پر ناگ شاہ کے رہائشی افضل نامی شخص کو نامعلوم تیز رفتار کار سوارٹکر مار کر فرارہوگیا جس سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگیا جسے ریسکیو کی مددسے طبی امداد فراہم کی ۔

تازہ ترین