• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری سیاست کا محور عوام ہیں،محمودقریشی

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیئرمین یوسی 13 محمودقریشی نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا محور عوام ہیں اور عوام کی جان و مال اور عزت کا تحفظ اور حلقہ پی پی 215کی تعمیر و ترقی میرا مشن ہے،یوسی 13میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے،کروڑوں روپے کے پراجیکٹس مکمل کروائے۔
تازہ ترین