• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل کونسل بورڈ نے خضر حیات شاہ کو ٹائون میونسپل آفیسر ٹائون ون تعینات کردیا

پشاور(سٹی رپورٹر) لوکل کونسل بورڈ نے خضر حیات شاہ کو ٹائون میونسپل آفیسر ٹائون ون تعینات کردیا۔محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نامہ کے مطابق ٹی ایم ا و ٹائون ون ارشد علی زبیر کو ٹی ایم او بابوزئی مینگورہ، ٹی ایم او بابو زئی مینگورہ احسان اللہ کو ٹی ایم او ٹا ئون ٹو اور ٹی ایم او ٹائون ٹو خضر حیات شاہ کو ٹی ایم او ٹائون ون تعینات کر دیا ہے ۔
تازہ ترین