• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ٹی ایس پاس نوجوانوںکے مطالبات تسلیم کئے جائیں ،پرنس تنویر بلوچ

کوئٹہ(پ ر)آل بلوچستان این ٹی ایس یوتھ ایکشن کمیٹی کے صوبائی نائب صدرپرنس تنویر بلوچ نے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان مبارک کے اس مقدس مہینے میں احتجاج پر بیٹھے این ٹی ایس کے متاثرین کو فوری طورپر ان کا حق دیا جائے ۔
تازہ ترین