• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، اماراتی درہم ، سعودی ریال، برطانوی پائونڈ، کویتی دینار کی قدر میں استحکام برقرار رہا،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر قیمت خرید117،10فروخت 117,50 روپے رہی اسی طرح برطانوی پائونڈ قیمت خرید158اور قیمت فروخت160روپے،اماراتی درہم80,31 فروخت32روپے،سعودی ریال خرید20,31فروخت 30,31جبکہ کویتی دینار380فروخت382روپے رہی۔
تازہ ترین