• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے) سٹی ٹریفک پولیس نے راوی پل کو ہیوی ٹریفک کے لئے بند کر دیاہے، جس کے باعث ٹریفک کے مسائل میں دشوار کا سامنا رہا۔ اس حوالے سے ٹریفک حکام کا کہناہے کہ راوی پل کی مرمت کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے ٹریفک کئی کئی گھنٹے بلاک رہتی ہے اور تعمیراتی کام میں خلل پڑتا ہے جس پر مجبوراً پل پر ہیوی ٹریفک کو بند کیا گیا ہے۔
تازہ ترین