• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نام نہاد تبدیلی کے دعویداروں کے چہرے بے نقاب ہوگئے،پرویز ملک

لاہور( جنرل رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ نام نہاد تبدیلی کے دعویداروں کے چہرے بے نقاب ہوچکے ہیں،میٹرو اورنج ٹرین مخالفین کے لئے بڑی پریشانی کاباعث ہیں، عوام منفی سیاست کرنے والوں کو آئندہ الیکشن میں مسترد کردیں گے۔ پنجاب کی ترقی سب کے سامنے ہے، ترقی اورمیگا پراجیکٹس پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پہچان بن چکے ہیں۔
تازہ ترین