• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردو یونیورسٹی سینیٹ کاا جلاس ، وائس چانسلر کیلئے اتفاق نہ ہوسکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اُردو یونیورسٹی سینیٹ کے اجلاس میں وائس چانسلر کیلئے 3؍ ناموں پر اتفاق نہ ہوسکا۔ شام پانچ بجے کے بعد شروع ہونے والا اجلاس وقفہ برائے نماز عصر‘ وقفہ برائے افطار اور نماز مغرب کے بعد عشائیے تک محدودرہا ۔ وائس چانسلر کے لئے تین ناموں کے انتخاب کیلئے جمعرات 31؍ مئی کو دوبارہ اجلاس ہوگا۔
تازہ ترین